December 9, 2024 9:47 AM December 9, 2024 9:47 AM

views 13

بھارتی سفارتخانہ، شام کی راجدھانی دمشق میں اپنا کام کاج جاری رکھے ہوئے ہے۔

بھارتی سفارتخانہ، شام کی راجدھانی دمشق میں اپنا کام کاج جاری رکھے ہوئے ہے۔ وزارت خارجہ کے ذرائع نے بتایا کہ سفارت خانہ، سبھی بھارتی باشندوں سے رابطہ رکھے ہوئے ہے اور وہ صحیح سلامت ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سفارتخانہ، شام میں بھارتی باشندوں کی مدد کے لیے ہمہ وقت موجود ہے۔x

December 7, 2024 10:11 AM December 7, 2024 10:11 AM

views 14

بھارتی شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ ملکِ شام کا سفر کرنے سے، اُس وقت تک گریز کریں، جب تک مزید کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کر دیا جاتا۔

بھارتی شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ ملکِ شام کا سفر کرنے سے، اُس وقت تک گریز کریں، جب تک مزید کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کر دیا جاتا۔ یہ مشورہ اِس مغربی ایشیائی ملک میں جاری صورتحال کے پیشِ نظر دیا گیا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے اِس مشورے میں ملکِ شام میں، موجود بھارتی افراد سے کہا ہے کہ وہ تازہ ترین جانکاری کے لیے، دمشق میں بھارتی سفارتخانے کے رابطے میں رہیں۔ سفارتخانے کا ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر ہے۔ پلَس نو چھ، تین نو نو، تین تین آٹھ، پانچ نو سات تین اور ای-میل آئی ڈی ہے۔ hoc.damascus@mea.gov.in جو ...