December 14, 2024 11:30 AM December 14, 2024 11:30 AM
14
سری لنکا کے صدر ارونا کمارا دِسّانائکے، کل سے بھارت کے تین روزہ دورے پر آئیں گے۔
سری لنکا کے صدر ارونا کمارا دِسّانائکے، کل سے بھارت کے تین روزہ دورے پر آئیں گے۔ کل، نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ جناب دِسّانائکے کو، سری لنکا کے صدر کے طور پر منتخب کیے جانے کے بعد سے، یہ اُن کا اب تک کا پہلا دورہ ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جناب دِسّانائکے اپنے تین دن کے دورے میں صدر جمہوریہ دروپدی مومو سے ملاقات کریں گے اور باہمی مفاد کے دوطرفہ علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر، وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ مغربی ایشیا میں، بھارتی افراد کو و...