November 18, 2025 9:54 AM
23
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت-روس تعلقات عالمی رشتوں میں ایک مستحکم عنصر رہا ہے اور اُن کی ترقی سے دنیا کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت-روس تعلقات عالمی رشتوں میں ایک مستحکم عنصر رہا ہے اور اُن کی ترقی سے دنیا کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی Lavrov کے ساتھ ایک میٹنگ کے دوران ماسکو میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ بھارت 23 ویں سالانہ چوٹی کانفرنس کیلئے صدر ولادیمیر پتن کے دورے کی تیاری کر رہا ہے۔ دونوں ممالک مختلف شعبوں میں باہمی سمجھوتوں اور پروجیکٹوں کو حتمی شکل دینے کے منتظر ہیں۔ دونوں ملکوں کے وزراء خارجہ، یوکرین تنازعے، مغربی ایشیاء اور افغانستان ...