December 13, 2025 9:59 AM
15
وزیر اعظم نریندر مودی، اِس ماہ کی 15 تاریخ سے اُردن، ایتھوپیا اور عُمان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی، اِس ماہ کی 15 تاریخ سے اُردن، ایتھوپیا اور عُمان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے وزارت خارجہ میں سکریٹری برائے جنوب ڈاکٹر نِینا ملہوترا نے بتایا کہ اُردن کے شاہ عبد اللہ دوئم بن الحسین کی دعوت پر وزیر اعظم 15 دسمبر سے 16 دسمبر تک اُردن کا دورہ کریں گے۔ محترمہ نِینا ملہوترا نے بتایا کہ یہ وزیر اعظم مودی کا اردن کا پہلا دورہ ہوگا، جو دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 75 ویں سال کے موقع پر ہو رہا ہے۔ ڈاکٹر ملہوترا نے بتایا کہ وزیر ...