March 9, 2025 9:57 AM March 9, 2025 9:57 AM
10
وزیر اعظم نریندر مودی منگل سے ماریشس کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی منگل سے ماریشس کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ نئی دلّی میں میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے خارجہ سکریٹری وِکرم مسری نے کہا کہ بھارت کے ماریشس کے ساتھ تعلقات ثقافتی سطح پر انتہائی مضبوط اور مشترکہ تاریخی اعتبار سے کافی مستحکم ہیں اور یہ مضبوط تعلقات کئی صدیوں پرانے ہیں، جن کی جڑیں کافی گہری ہیں اور یہ تعلقات عوام سے عوام کے درمیان بھی کافی گہرے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات گزشتہ 10 سال کے عرصے میں کافی مضبوط اور گہرے ہوئے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس ...