ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 22, 2025 9:51 AM

بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہاتھوں سرحد پار کی دہشت گردی کو بڑھاوا دیا جانا اور اِس کی اعانت کیا جانا، خطے میں امن و سلامتی کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہاتھوں سرحد پار کی دہشت گردی کو بڑھاوا دیا جانا اور اِس کی اعانت کیا جانا، خطے میں امن و سلامتی کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ کَل شام نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ دنیا واضح طور پر جانتی ہے کہ اصل...