March 22, 2025 9:51 AM March 22, 2025 9:51 AM
7
بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہاتھوں سرحد پار کی دہشت گردی کو بڑھاوا دیا جانا اور اِس کی اعانت کیا جانا، خطے میں امن و سلامتی کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہاتھوں سرحد پار کی دہشت گردی کو بڑھاوا دیا جانا اور اِس کی اعانت کیا جانا، خطے میں امن و سلامتی کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ کَل شام نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ دنیا واضح طور پر جانتی ہے کہ اصل معاملہ، پاکستان کے ہاتھوں سرحد پارکی دہشت گردی کو بڑھاوا دیا جانا اور اس کی اعانت کیا جانا ہے۔ انھوں نے کہا کہ درحقیقت یہ، خطے میں امن و سلامتی کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ پاکستان میں بنیاد پرست مبلغ اور فرار ذاکر...