August 12, 2025 9:45 AM
بھارت نے امکانی نیوکلیائی خطرے سے متعلق پاکستانی فوج کے سربراہ کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ اُس نے پاکستان کو نیوکلیائی ہتھیاروں کا حامل ایک غیر ذمہ دار ملک قرار دیا۔
بھارت نے امکانی نیوکلیائی خطرے سے متعلق پاکستانی فوج کے سربراہ عاصم منیر کے تبصرے کی سخت مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ بھارت نے پہلے ہی یہ واضح کردیا ہے کہ وہ کسی بھی نیوکلیائی بلیک میل کے آگے نہیں جھکے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اپنی قو...