ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 2, 2025 10:05 AM

امور خارجہ کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ نے، کل نئی دلّی میں نیپال کے Sudurpaschim صوبے کے  وزیر اعلیٰ کمل بہادر شاہ کی زیر قیادت ایک وفد سے ملاقات کی۔

امور خارجہ کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ نے، کل نئی دلّی میں نیپال کے Sudurpaschim صوبے کے  وزیر اعلیٰ کمل بہادر شاہ کی زیر قیادت ایک وفد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جناب سنگھ نے بھارت اور نیپال کے درمیان صدیوں پرانے منفرد تعلقات کو اُجاگر کیا، جن میں عوام سے عوام کے گہرے رابطوں کی بہت ...