ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 6, 2025 9:53 AM

ماریشس کے وزیراعظم ڈاکٹر نوین چندر رام غلام 9 ستمبر سے بھارت کے 8 روزہ دورے پر آئیں گے۔

ماریشس کے وزیراعظم ڈاکٹر نوین چندر رام غلام 9 ستمبر سے بھارت کے 8 روزہ دورے پر آئیں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم رام غلام صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کریں گے اور وزیراعظم، نریندر مودی کے ساتھ اسٹریٹیجک شراکتداری کو مزید مستحکم کرنے کی غرض سے تبادلہئ خیال کریں گے۔ ڈاکٹ...