July 3, 2025 10:11 AM
وزارتِ خارجہ نے مالی کے Kayes میں، ڈائمنڈ سیمنٹ فیکٹری میں تعینات تین بھارتی شہریوں کے اغوا پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
وزارتِ خارجہ نے مالی کے Kayes میں، ڈائمنڈ سیمنٹ فیکٹری میں تعینات تین بھارتی شہریوں کے اغوا پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ واقعہ ایک جولائی کو اُس وقت پیش آیا، جب 4 مسلح حملہ آوروں نے فیکٹری پر حملہ کیا اور بھارتی شہریوں کو زبردستی اغوا کر لیا۔ اپنے بیان میں وزارتِ خارجہ نے کہا ...