September 20, 2025 11:34 AM
وزارتِ خارجہ نے ایران میں، روزگار کی فرضی پیشکش پر بھارتی شہریوں کو خبردار کیا ہے۔
وزارتِ خارجہ نے سبھی بھارتی شہریوں کو سختی سے خبردار کیا ہے کہ وہ ایران میں، روزگار کے وعدوں یا پیشکش کے سلسلے میں سخت چوکسی برتیں۔ ایک بیان میں وزارت نے کہا کہ حال ہی میں ایسے بہت سے معاملات ہوئے ہیں، جن میں ایران میں روزگار کے جھوٹے وعدے کیے گئے یا یہ یقین دہانی کرائی گئی کہ اُ...