May 13, 2025 9:51 AM May 13, 2025 9:51 AM

views 12

بھارت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اِس دعوے کی تردید کی ہے کہ انہوں نے یہ کہتے ہوئے بھارت اور پاکستان کے درمیان ممکنہ ٹکراؤ رکوایا ہے کہ وہ دونوں ملکوں کے ساتھ کافی تجارت کرنے جارہے ہیں

بھارت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اِس دعوے کی تردید کی ہے کہ انہوں نے یہ کہتے ہوئے بھارت اور پاکستان کے درمیان ممکنہ ٹکراؤ رکوایا ہے کہ وہ دونوں ملکوں کے ساتھ کافی تجارت کرنے جارہے ہیں۔ وزارت خارجہ کے ذرائع نے کہاکہ 9 مئی کو وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ امریکہ کے نائب صدر JD Vance کی بات چیت میں تجارت کا کوئی تذکرہ نہیں ہوا تھا۔ ذرائع نے بتایاہے کہ آپریشن سندور شروع ہونے کے بعد امریکہ کے وزیر خارجہ Marco Rubio نے 8 اور 10 مئی کو وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور 10 مئی کو قومی سلامتی کے مشیر اجیت ...