July 11, 2025 9:56 AM
22
وزارتِ خارجہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے غیر ملکی دوروں کے بارے میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان کی رائے زنی پر سخت نکتہ چینی کی ہے اور اِن بیانات کو غیر ذمہ دارانہ اور افسوسناک قرار دیا ہے۔
وزارتِ خارجہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے غیر ملکی دوروں کے بارے میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان کی رائے زنی پر سخت نکتہ چینی کی ہے اور اِن بیانات کو غیر ذمہ دارانہ اور افسوسناک قرار دیا ہے۔ مان کا نام لیے بغیر وزارت کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ بھارت سرکار اس طرح کی غیر ضروری رائے زنی سے خود کو علیحدہ رکھتی ہے، جس سے دوست ملکوں کے ساتھ بھارت کے تعلقات کو زک پہنچ سکتی ہے۔ بھگونت مان نے وزیر اعظم نریندر مودی کے، کم آبادی والے ملکوں کے دورے پر تبصرہ کیا تھا، جس کے بعد وزارتِ خارجہ کا یہ ردِ...