January 3, 2025 10:04 AM
بنگلہ دیش اتوار کے روز 95 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرے گا۔ بنگلہ دیش ساحلی محافظ دستہ اِن ماہی گیروں کو بھارتی ساحلی محافظ دستے کے حوالے کرے گا۔
بنگلہ دیش اتوار کے روز 95 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرے گا۔ بنگلہ دیش ساحلی محافظ دستہ اِن ماہی گیروں کو بھارتی ساحلی محافظ دستے کے حوالے کرے گا۔ اسی دن باہمی تبادلے اور وطن واپسی کی کارروائیوں کے تحت بھارت بھی 90 بنگلہ دیشی ماہی گیروں کو رہا کرے گا۔ ماہی گیروں اور اُن کی کشتیوں ک...