July 19, 2025 9:44 AM

views 17

وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت پابندیاں عائد کرنے کے کسی بھی طرح کے یکطرفہ اقدامات سے اتفاق نہیں رکھتا۔

وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت پابندیاں عائد کرنے کے کسی بھی طرح کے یکطرفہ اقدامات سے اتفاق نہیں رکھتا۔ حالیہ یوروپی یونین پابندیوں سے متعلق کل پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ بھارت ایک ذمہ دار ملک ہے اور وہ اپنی قانونی ذمہ داریوں کے تئیں پوری طرح عہد بستہ ہے۔ ترجمان نے کہا کہ بھارت اپنے شہریوں کی بنیادی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے توانائی کی یقینی فراہمی کی گنجائش کو سب سے اہم  ذمہ داری سمجھتا ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان جیسوال نے زور دیا کہ جب با...