November 26, 2025 9:14 AM November 26, 2025 9:14 AM
2
بھارت نے کہا ہے کہ اروناچل پردیش، بھارت کا ایک اٹوٹ اور علیحدہ نہ ہونے والا حصہ ہے اور چین کی طرف سے اِس سلسلے میں ذرا بھی کسی انکار سے اِس تصفیہ طلب حقیقی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
بھارت نے کہا ہے کہ اروناچل پردیش، بھارت کا ایک اٹوٹ اور علیحدہ نہ ہونے والا حصہ ہے اور چین کی طرف سے اِس سلسلے میں ذرا بھی کسی انکار سے اِس تصفیہ طلب حقیقی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے یہ بات میڈیا کے ایک سوال کے جواب میں کہی، جو چین کی وزارت خارجہ کی طرف سے دیے گئے بیانات کے بارے میں تھا۔ جناب جیسوال نے کہا کہ اروناچل پردیش کے ایک بھارتی شہری کی حراست کے معاملے پر چین سے سختی سے بات کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی شہری کے پاس جائز پاسپورٹ تھا۔ جناب جیسوال ...