ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 24, 2025 9:50 AM

بھارت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں، پاکستان کے خلاف کئی سخت اقدامات کیے ہیں۔ دریائے سندھ آبی معاہدے کو معطل کر دیا گیا ہے۔ اٹاری مربوط چیک پوسٹ کو بند کر دیا گیا ہے۔ سفارتی تعلقات میں بھی کمی کی گئی ہے۔

بھارت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد فوری طور پر دریائے سندھ آبی معاہدہ 1960 کی معطلی اور اٹاری مربوط چیک پوسٹ کو بند کرنے سمیت کئی سخت اقدامات کیے ہیں۔ سکیورٹی سے متعلق کابینہ کمیٹی CCS نے کل شام وزیر اعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ پر اپنی میٹنگ میں سکیورٹی کی مجموعی صورتحال کا ...