December 27, 2025 10:20 AM

views 18

بھارت نے، بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر ہونے والے مظالم کے، نہ ختم ہونے والے سلسلے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

بھارت نے بنگلہ دیش میں اقلیتوں کے خلاف مظالم پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نئی دلی میں میڈیا سے تفصیل بتاتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بنگلہ دیش کے میمن سنگھ شہر میں ایک ہندو نوجوان کے حالیہ بہیمانہ قتل کی مذمت کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس جرم کو انجام دینے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں ضرور لایا جانا چاہیے۔ بنگلہ دیش میں آئندہ انتخابات پر پوچھے گئے ایک دوسرے سوال کا جواب دیتے ہوئے جناب جیسوال نے کہا کہ بھارت بنگلہ دیش میں آزادانہ، منصفانہ سب کی شمولیت اور شرکت پر مبنی انتخابات کی ح...

September 20, 2025 11:35 AM

views 53

بھارت نے، سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ دوطرفہ اہم تعلقات میں باہمی مفادات اور حساسیت پر غور و خوض کرے۔ اس سے پہلے سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

بھارت نے کہا ہے کہ اُسے امید ہے کہ سعودی عرب دوطرفہ اہم شراکت داری کے باہمی مفادات اور حساسیت پر  غور و خوض کرے گا۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال کَل نئی دلّی میں ایک پریس بیان کے دوران، باہمی دفاعی معاہدے کے بارے میں میڈیا کے ایک سوال کا جواب دے رہے تھے۔ اس معاہدے پر پاکستان اور سعودی عرب نے حال ہی میں دستخط کیے ہیں۔ بھارت اور امریکہ تجارتی بات چیت کے بارے میں جناب جیسوال نے کہا کہ دونوں ملکوں نے ایک باہمی    فائدہ مند تجارتی معاہدے کو جلد مکمل کرنے کے لیے اپنی کوششوں کو تیز کرنے کا فیصل...