July 7, 2025 10:06 AM
10
اقتصادی تعلقات کے سکریٹری Dammu Ravi نے کہا ہے کہ دو روزہ BRICS سربراہ کانفرنس، تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی حالات وواقعات کے تناظر میں اور زیادہ اہمیت اختیار کر گئی ہے۔
اقتصادی تعلقات کے سکریٹری Dammu Ravi نے کہا ہے کہ دو روزہ BRICS سربراہ کانفرنس، تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی حالات وواقعات کے تناظر میں اور زیادہ اہمیت اختیار کر گئی ہے۔ Rio de Janerio میں میڈیا کو جانکاری دیتے ہوئے جناب Ravi نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ اور بھی زیادہ اہمیت کا حامل ہے کیونکہ بھارت، BRICS کی اگلے سال صدارت سنبھالے گا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم مودی نے ایک بار پھر کہا کہ 20 وِیں صدی کی عالمی تنظیموں میں، 21وِیں صدی کے چیلنجوں سے نمٹنے کی صلاحیت کم تھی، لہٰذا انھوں نے...