ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 7, 2025 10:06 AM

اقتصادی تعلقات کے سکریٹری Dammu Ravi نے کہا ہے کہ دو روزہ BRICS  سربراہ کانفرنس، تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی حالات وواقعات کے تناظر میں اور زیادہ اہمیت اختیار کر گئی ہے۔

اقتصادی تعلقات کے سکریٹری Dammu Ravi نے کہا ہے کہ دو روزہ BRICS  سربراہ کانفرنس، تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی حالات وواقعات کے تناظر میں اور زیادہ اہمیت اختیار کر گئی ہے۔ Rio de Janerio میں میڈیا کو جانکاری دیتے ہوئے جناب Ravi نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ اور بھی زیادہ اہمیت کا حامل ہے ...