February 7, 2025 9:47 AM February 7, 2025 9:47 AM
6
بھارت نے، شر پسندوں کی جانب سے بنگلہ دیش میں شیخ مجیب الرحمن کی رہائش گاہ پر حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
بھارت نے، شر پسندوں کی جانب سے بنگلہ دیش میں شیخ مجیب الرحمن کی رہائش گاہ پر حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے میڈیا کے سوالوں کے جواب میں بتایا کہ شیخ مجیب الرحمن جبر اور قبضہ کرنے والی قوتوں کے خلاف بنگلہ دیش کے عوام کی دلیرانا مزاحمت کی ایک علامت ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ سبھی لوگ، جو آزادی کی جدوجہد کی قدر کرتے ہیں، جنہوں نے بنگلہ دیش کے فخر اور شناخت کو پروان چڑھایا ہے، وہ بنگلہ دیش کے قومی شعور کے لیے اُن کی رہاش گاہ کی اہمیت سے باخبر ہیں۔ جناب جیسوال نے کہ...