July 31, 2025 9:38 AM July 31, 2025 9:38 AM

views 10

وزارت خارجہ میں معاشی تعلقات کے سکریٹری دمّو روی نے افریقہ میں پروجیکٹ فائنانسنگ کے اختراعی ماڈلز سے متعلق کانکلیو کی نئی دلّی میں صدارت کی۔

وزارت خارجہ میں معاشی تعلقات کے سکریٹری دمّو روی نے افریقہ میں پروجیکٹ فائنانسنگ کے اختراعی ماڈلز سے متعلق کانکلیو کی نئی دلّی میں صدارت کی۔ کَل منعقدہ اِس کانکلیو میں افریقہ میں مشنوں کے رہائشی سربراہان، عوامی شعبے کی کمپنیوں کے سربراہان، بینک اور غیر بینکنگ مالیاتی کمپنیوں اور ورلڈ بینک انڈیا، بین الاقوامی شمسی اتحاد اور آفات سے نمٹنے کے بنیادی ڈھانچے کے اتحاد سمیت 100 سے زیادہ شرکاء نے حصہ لیا۔×