November 13, 2024 10:03 PM November 13, 2024 10:03 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی ہفتے کو نائیجیریا، برازیل اور گیانا کے 6 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی ہفتے کو نائیجیریا، برازیل اور گیانا کے  6 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ آج شام نئی دلّی میں میڈیا کو معلومات فراہم کرتے ہوئے خارجہ سیکریٹری وِکرم مِسری نے کہا کہ جناب مودی 19 ویں G20 سربراہ میٹنگ میں شرکت کے لیے 18 اور 19 نومبر کو برازیل کا دورہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وزیر اعظم کا برازیل کا تیسرا سرکاری دورہ ہوگا۔ جناب مِسری نے کہا کہ وزیر اعظم نے 2014 میں اور پھر برِکس سربراہ میٹنگ کے لیے 2019 میں برازیل کا دورہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ G20 سربراہ میٹنگ ایک اہم سربراہ...