January 19, 2025 10:23 AM January 19, 2025 10:23 AM

views 13

وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں 11 بجے آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں 11 بجے آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 118 واں نشریا ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دوردرشن، AIR نیوز کی ویب سائٹ اور نیوز آن AIR موبائل ایپ کے تمام تر نیٹ ورک پر نشر کیا جائے گا۔ یہ پروگرام AIR نیوز، DD نیوز، PMO اور اطلاعات و نشریات کی وزارت کے یو ٹیوب چینلوں پر بھی براہِ راست نشر کیا جائے گا۔ ہندی نشریے کے فوراً بعد آکاشوانی اسے علاقائی زبانوں میں نشر کرے گا۔×

August 12, 2024 10:02 AM August 12, 2024 10:02 AM

views 10

وزیراعظم نریندر مودی اِس مہینے کی 25 تاریخ کو آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

          وزیراعظم نریندر مودی اِس مہینے کی 25 تاریخ کو آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 113واں نشریہ ہوگا۔ لوگ آئندہ پروگرام کے لیے اپنے نظریات اور تجاویز کا اظہار مفت ٹیلی فون نمبر ایک آٹھ صفر صفر، ایک ایک، سات آٹھ صفر صفر پر کر سکتے ہیں۔ لوگ اپنے خیالات کا اظہار نریندر مودی ایپ اور  MyGov Open Forum کے ذریعے آن لائن بھی کر سکتے ہیں۔ اگلے نشریے کے لیے سبھی تجاویز اِس مہینے کی 23 تاریخ تک حاصل کی جائیں گی۔ ...