December 28, 2024 12:00 PM
16
سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی آخری رسوم آج ادا کی جائیں گی۔ نئی دلی میں کانگریس ہیڈ کوارٹر سے نگم بودھ گھاٹ کے Cremation گراؤنڈ تک اُن کا آخری سفر شروع ہوگا۔
سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی آخری رسوم آج ادا کی جائیں گی۔ نئی دلی میں کانگریس ہیڈ کوارٹر سے نگم بودھ گھاٹ کے Cremation گراؤنڈ تک اُن کا آخری سفر شروع ہوگا۔ ڈاکٹر منموہن سنگھ کی سرکاری طور پر آخری رسوم دن میں 11 بجکر 45 منٹ پر ادا کی جائیں گی۔ صبح میں اُن کے جسدِ خاکی کو اُنکی رہائش گاہ سے کانگریس کے دفتر لایا جائے گا جہاں عوام اور پارٹی ورکرس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا ایک موقع حاصل ہوگا۔ کانگریس ورکنگ کمیٹی CWC نے کَل ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر ایک تعزیتی قرارداد پاس کی تھی، پارٹی نے...