December 27, 2024 10:02 AM

views 19

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ ڈاکٹر سنگھ ان نایاب سیاست دانوں میں سے ایک تھے، جنہوں نے تعلیم اور انتظامیہ دونوں شعبوں  میں نہایت آسانی کے ساتھ اپنی منفرد شناخت قائم کی۔  نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے اپنے پیغام میں سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ایک ممتاز ماہر معاشیات قرار دیا، جنہوں نے بھارت کے اقتصادی منظرنامے کو بدل کر رکھ د...