May 23, 2025 9:59 AM

views 17

سرکار نے منی پور میں، قومی جانچ ایجنسی NIA کی خصوصی عدالت تشکیل دی ہے، تاکہ نسلی تشدد سے وابستہ کیسوں میں مقدمے کی کارروائی چلائی جا سکے۔

حکومت نے منی پور میں ایک خصوصی NIA عدالت تشکیل دی ہے، جو نسلی تشدد سے متعلق معاملات میں مقدمات کارروائی چلائے گی۔ وزارت داخلہ نے منی پور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے ساتھ صلاح ومشورہ میں Churachandpur ضلع میں ایک سیشن عدالت کو قومی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے تحقیقات کئے جارہے معاملات کے مقدمات چلانے کیلئے خصوصی NIA عدالت کے طور پر نامزد کیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اس خصوصی عدالت کا دائرہ کار منی پور میں ہوگا۔ NIA نے نسلی تشدد سے متعلق تین اہم معاملات کی تحقیقات اپنے ہاتھ میں لی ہے، جو 3 مئی ...