ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 12, 2025 10:20 AM

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ایک ہنگامی فنڈ قائم کرنے کی خاطر منی پور کے لیے 500 کروڑ روپے کے فنڈ کا اعلان کیا ہے۔

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ایک ہنگامی فنڈ قائم کرنے کی خاطر منی پور کے لیے 500 کروڑ روپے کے فنڈ کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کَل لوک سبھا کو مطلع کیا کہ مرکزی سرکار منی پور کی معیشت کی تیزی کے ساتھ بحالی کے لیے بھرپور مالی امداد فراہم کر رہی ہے۔ وزیر خزانہ منی پور سے متعلق اخراجات ب...