December 24, 2025 10:04 AM
8
حکومت نے کھیل کود کے پیشہ ور افراد کی اگلی نسل تیار کرنے کیلئے جامع انٹرن شپ پالیسی شروع کی ہے۔
نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت نے ایک جامع انٹرنشپ پالیسی شروع کی ہے جس کا مقصد باصلاحیت نوجوانوں کو پروان چڑھانے اور ملک کے کھیل کود کے ماحولیاتی نظام کو مضبوط کرنے کی غرض سے پوری طرح سے منظم، بڑے پیمانے پر ایک پلیٹ فارم تیار کرنا ہے۔ وزارت کے مطابق اس پہل سے وزارت اور اس کے آٹونومس اداروں میں کالجوں اور یونیورسٹیوں کو بامعنی انٹرنشپ مواقع ملیں گے۔ ساتھ ہی انھیں اسپورٹس گورننس، ایڈمنسٹریشن اور متعلقہ پیشہ وارانہ حلقوں میں براہ راست تجربہ حاصل ہوگا۔ لانچ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نوجوا...