ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 22, 2025 9:37 AM

نواجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے ملک کے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ 29 اگست کو منائے جانے والے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر فِٹنیس کے لیے ایک گھنٹے کا وقت مختص کریں۔

نواجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے ملک کے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ 29 اگست کو منائے جانے والے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر فِٹنیس کے لیے ایک گھنٹے کا وقت مختص کریں۔ کھیلوں کا قومی دن ہاکی کے عظیم کھلاڑی میجر دھیان چند کے یومِ پیدائش پر منایا جاتا ہے۔ نوج...