February 24, 2025 10:00 AM

views 20

محنت اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا آج نئی دلّی میں سماجی انصاف سے متعلق دو روزہ علاقائی مذاکرات کا افتتاح کریں گے۔

محنت اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا آج نئی دلّی میں سماجی انصاف سے متعلق دو روزہ علاقائی مذاکرات کا افتتاح کریں گے۔ بھارت، سماجی انصاف اور بین الاقوامی مزدوروں کی تنظیم ILO کے لیے عالمی اتحاد کے اشتراک سے پہلی مرتبہ علاقائی مذاکرات کا اہتمام کر رہا ہے۔ سماجی انصاف کے لیے عالمی اتحاد ILO کی جانب سے ایک پہل ہے تاکہ سماجی انصاف کی جانب آگے بڑھنے کی غرض سے پالیسی اور کارروائی سے متعلق ہم آہنگی کے لیے عالمی، علاقائی اور قومی شراکت داروں کو ایک پلیٹ فارم پر لایا جا سکے۔ ×