October 30, 2025 9:53 AM
2
مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے کہا ہے کہ سردار ولبھ بھائی پٹیل ملک کیلئے ایک میراث، ایک نظریہ اور ایک ادارے کی حیثیت رکھتے ہیں۔
مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے کہا ہے کہ سردار ولبھ بھائی پٹیل ملک کیلئے ایک میراث، ایک نظریہ اور ایک ادارے کی حیثیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے ملک کے شہریوں، خاص طور پر نوجوانوں سے زور دے کر کہا کہ وہ وِکست بھارت کی تشکیل کیلئے اُن کی زندگی سے تحریک حاصل کریں۔ وزیر موصوف نے یہ بات ...