August 25, 2025 9:39 AM August 25, 2025 9:39 AM

views 13

کھیلوں کے محکمے کے وزیر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ بھارت 2047 تک چوٹی کے 5 اسپورٹنگ ملکوں میں شامل ہونے کا خواہشمند ہے۔

کھیلوں کے وزیر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ بھارت، 2047 تک دنیا میں کھیل کود والے 5 سرکردہ ملکوں میں شامل ہونے کے جذبے سے سرشار ہے، جب ملک کی آزادی کی صدی مکمل ہوگی۔ احمد آباد میں دولتِ مشترکہ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب مانڈویا نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت نے کھیل کود کے شعبے میں، کئی گُنا ترقی کی ہے اور اِس شعبے میں بہت سی اصلاحات کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے ملک کو اگلے 10 سال میں، 10 سرکردہ ملکوں میں شامل کرنے کا مقصد مقرر    کی...