March 23, 2025 9:30 AM March 23, 2025 9:30 AM

views 9

نوجوانوں کے امور، کھیل اور محنت و روزگار کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا آج لکھنو سے ملک گیر مہم فِٹ انڈیا سنڈیز آن سائیکل میں حصہ لیں گے۔

نوجوانوں کے امور، کھیل اور محنت و روزگار کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا آج لکھنو سے ملک گیر مہم فِٹ انڈیا سنڈیز آن سائیکل میں حصہ لیں گے۔ ایک سرکاری بیان کے مطابق، مرکزی وزیر کے ہمراہ اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل اور اترپردیش کے کھیلوں و نوجوانوں کے امور کے وزیر گریش چندریا یادو بھی ہوں گے۔ ایشیائی کھیلوں میں نیزہ پھینکنے، کے مقابلے میں تمغہ یافتہ کشور جینا ممبئی میں AKSA Beach پر سائیکل مہم میں حصہ لیں گے۔ اب تک یہ سائیکلنگ مہم 4 ہزار 200 مقامات پر منعقد کی گئی ہے اور اس میں تقریباً2  لاکھ اف...