March 23, 2025 3:42 PM

views 15

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے محکمے کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ فٹ انڈیا تحریک کو کامیاب بنانے کیلئے عوام کو اپنے روز مرہ کے معمولات میں باقاعدگی سے ورزش اور سائکلنگ کو شامل کرنا چاہیے

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے محکمے کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ Fit India تحریک کو کامیاب بنانے کیلئے عوام کو اپنے روز مرہ کے معمولات میں باقاعدگی سے ورزش اور سائکلنگ کو شامل کرنا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ سائکلنگ سے نہ صرف تندرستی کو فروغ حاصل ہوتا ہے بلکہ اِس سے ماحولیات کو محفوظ رکھنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ وزیرِ موصوف آج صبح لکھنؤ میں ملک گیر سائیکل پر Fit India Sunday مہم میں حصہ لینے کے بعد اظہارِ خیال کررہے تھے۔ ڈاکٹر مانڈویا نے تین کلومیٹر سائیکل چلاکر مہم کی قیادت کی۔ اِس پروگ...