February 7, 2025 9:56 AM

views 17

ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ کی تنظیم، EPFO نے مالی سال 2024-25 کے دوران پانچ کروڑ سے زیادہ دعوؤں کو نمٹاتے ہوئے اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔

ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ کی تنظیم، EPFO نے مالی سال 2024-25 کے دوران پانچ کروڑ سے زیادہ دعوؤں کو نمٹاتے ہوئے اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔ محنت اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کل یہ اعلان کیا۔ جناب مانڈویا کے مطابق یہ گزشتہ سال نمٹائے گئے چار کروڑ 45 لاکھ دعوؤں کی تعداد سے زیادہ ہے۔ جناب مانڈویا نے اس حصولیابی کو، دعوؤں کو نمٹانے کے عمل کو آسان بنانے اور اراکین کی شکایتوں کے ازالے کیلئے EPFO کے ذریعہ متعارف کردہ انقلابی اصلاحات سے منسوب کیا۔ وزیر موصوف نے اس بات کی نشاندہی کی کہ رواں مالی سا...