November 4, 2025 3:15 PM
2
محنت اور روزگار کے وزیر منسکھ مانڈویا آج سے 6 نومبر تک منعقد ہونے والی سماجی ترقی کیلئے دوسری عالمی سربراہ کانفرنس WSSD-2 میں شرکت کیلئے قطر کی راجدھانی دوحہ پہنچ گئے ہیں۔
محنت اور روزگار کے وزیر منسکھ مانڈویا آج سے 6 نومبر تک منعقد ہونے والی سماجی ترقی کیلئے دوسری عالمی سربراہ کانفرنس WSSD-2 میں شرکت کیلئے قطر کی راجدھانی دوحہ پہنچ گئے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران ڈاکٹر مانڈویا افتتاحی میٹنگ میں شرکت کریں گے، بھارت کا نقطہئ نظر پیش کریں گے اور دوحہ سیا...