ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 9, 2025 9:57 AM

لیبر محکمے کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ ملازمین کے پروویڈینٹ فنڈ تنظیم EPFO نے اپنے 96 فیصد ممبروں کو مالی سال 2024-25 کے لیے سود کی رقم اُن کے کھاتوں میں پہنچا دی ہے۔

لیبر محکمے کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ ملازمین کے پروویڈینٹ فنڈ تنظیم EPFO نے اپنے 96 فیصد ممبروں کو مالی سال 2024-25 کے لیے سود کی رقم اُن کے کھاتوں میں پہنچا دی ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے بتایا کہ اب تک 32 کروڑ 40 لاکھ ممبروں کے کھاتوں میں سود کی ...