January 6, 2026 10:42 AM January 6, 2026 10:42 AM

views 5

بیڈ منٹن میں، PV  Sindhu کوالالمپور میں آج سے شروع ہونے والے ملیشیا اوپن 2026 میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گی۔

یڈمنٹن میں اولمپک میں دو بار تمغہ جیتنے والی پی وی سندھو آج کوالالمپور کے Stadium Axiata Arena میں منعقد ہونے والے ملیشیا اوپن-2026 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں کھیل میں واپسی کرتے ہوئے اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گی۔ سیزن کے آغاز پر ہونے والا یہ اعلیٰ درجہ کا BWF سُپر 1000 ٹورنامنٹ سندھو کیلئے ایک نئی شروعات ہوگی۔ 2025 میں وہ زخمی ہوگئی تھیں۔ کوالالمپور میں بھارت کے خواتین سنگلز مقابلے میں Malvika Bansod اور اُنتی ہُڈّا بھی کھیلیں گی۔ مردوں کے سنگلز میں پیرس اولمپک - 2024 کے سیمی فائنل میں پہنچنے والے...