ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 9, 2025 9:51 AM

دلّی سرکار نے، غریب خواتین کو ہر ماہ ڈھائی ہزار روپے فراہم کرنے کے لیے مہیلا سَمردھی یوجنا کو منظوری دے دی ہے۔

دلّی سرکار نے، غریب خواتین کو ہر ماہ ڈھائی ہزار روپے فراہم کرنے کے لیے مہیلا سَمردھی یوجنا کو منظوری دے دی ہے۔ اس بات کا اعلان ایک پریس کانفرنس کے دوران دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کیا۔ انہوں نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کہا کہ دلّی سرکار کی کابینہ کی ایک میٹنگ ہوئی تھی...