ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 10, 2025 9:59 AM

آج ملک بھر میں مہاویر جینتی روایتی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ صدر جمہوریہ، نائب صدر اور وزیر اعظم نے اس موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

24 ویں اور آخری جین تیرتھنکر بھگوان مہاویر کا یوم پیدائش مہاویر جینتی آج ملک بھر میں روایتی جوش و خروش اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ یہ جین دھرم کے لوگوں کے لیے مقدس ترین دن میں سے ایک ہے۔ بھگوان مہاویر کے پیروکار پوجا کر کے، پرساد بانٹ کر اور رتھ جلوسوں میں حصہ لے کر ا...