January 23, 2025 10:54 AM January 23, 2025 10:54 AM

views 22

مہاراشٹر حکومت نے Davos میں عالمی اقتصادی فورم WEF کی سالانہ میٹنگ 2025 کے دوران 15 لاکھ 70 ہزار کروڑ روپے کے 54 مفاہمت ناموں پر دستخط کیے ہیں۔

مہاراشٹر حکومت نے Davos میں عالمی اقتصادی فورم WEF کی سالانہ میٹنگ 2025 کے دوران 15 لاکھ 70 ہزار کروڑ روپے کے 54 مفاہمت ناموں پر دستخط کیے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کے دفتر  CMOکی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان معاہدوں سے مختلف شعبوں میں تقریباً 16 لاکھ ملازمتیں پیدا ہونے کی توقع ہے۔ کلیدی معاہدوں میں سے ایک MSN ہولڈنگز لمیٹڈ شامل ہے، جو ریاست کے ’الٹرا میگا پروجیکٹ‘ پہل کے تحت ایک جدید لیتھیم بیٹری اور سیل مینوفیکچرنگ پروجیکٹ قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Bh...