August 11, 2025 3:33 PM August 11, 2025 3:33 PM

views 11

مہاراشٹر سرکار320 سے زیادہ ای۔کامرس، جمع کرنے والی اور خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کے پانچ لاکھ سے زیادہ Gig ورکروں کے لیے سماجی سکیورٹی کا ڈھانچہ متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔

مہاراشٹر سرکار320 سے زیادہ ای۔کامرس، جمع کرنے والی اور خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کے پانچ لاکھ سے زیادہ Gig ورکروں کے لیے سماجی سکیورٹی کا ڈھانچہ متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔ محنت کے محکمے کے ذریعے تیار کردہ بل کے مسودے میں کمپنیوں پر اُن کے ٹیکس اور GST ادائیگیوں سے مربوط محصول لگانے کی تجویز ہے، تاکہ ایک ویلفیئر فنڈ قائم کیا جا سکے۔ اِس فنڈ سےGig  ورکروں اور اُن کے اہلِ خانہ کو  صحت بیمہ، لائف کور، مقررہ آمدنی اور تعلیمی فوائد فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔ یہ پہل سماجی سیکیورٹی ضابطے 2020 سے پ...