October 28, 2024 10:37 AM October 28, 2024 10:37 AM

views 15

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا آج آخری دن ہے۔

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا آج آخری دن ہے۔ کانگریس، شیو سینا، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اور نیشلسٹ کانگریس پارٹی (SP) نے کَل امیدواروں کی اپنی فہرست جاری کی ہے۔ مہاراشٹر میں ایک ناتھ شنڈے کی قیادت والی شیو سینا نے کَل 20 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی ہے۔ مِلن دیورا، Worli میں شیو سینا (UBT) لیڈر آدتیہ ٹھاکرے کے خلاف چناؤ لڑیں گے۔ کانگریس کے ایک سابق ممبر سنجے نِروپم Dindoshi اسمبلی سیٹ سے جبکہ Nilesh Rane، Kudal    سیٹ سے  شیو سیناکے امیدوار ہوں گے۔ پارٹی نے کُل 65...