December 6, 2025 10:01 AM

views 15

قوم آج بھارت رتن ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کو اُن 70 ویں مہا پریوان دیوس پر خراج عقیدت پیش کر رہی ہے۔

قوم بھارت رتن، ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو آج ان کے 70ویں Mahaparinirvan  یا برسی کے موقع پر   خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔ ملک کی تعمیر میں ڈاکٹر امبیڈکر کی غیر معمولی خدمات کو اجاگر کرنے کیلئے ملک بھر میں کئی پروگرام منعقد کیے جا   رہے ہیں۔ آج ایک ایسی عظیم شخصیت کا 70 واں مہا پری نِرون دیوس ہے جسے قوم ڈاکٹر امبیڈکر نام سے جانتی ہے، جنھوں نے بھارت کے آئینی روح کو تشکیل دیا۔ سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت کے تحت ڈاکٹر امبیڈکر فاؤنڈیشن کی طرف سے ہر سال مہا پری نِرون دیوس منایا جاتا ہے۔ ڈاکٹ...