February 6, 2025 10:20 AM February 6, 2025 10:20 AM
1
پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں آج ’جَن جاتی سانسکرِتِک سماگم 2025 منعقد کیا جائے گا، جس میں ملک بھر سے 15 ہزار سے زیادہ قبائلی حصہ لیں گے۔
پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں آج ’جَن جاتی سانسکرِتِک سماگم 2025 منعقد کیا جائے گا، جس میں ملک بھر سے 15 ہزار سے زیادہ قبائلی حصہ لیں گے۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ اِس 6 روزہ تقریب کے دوران ہر کوئی قبائلیوں کی تہذیب اور روایات کے تحفظ کا عہد کرے گا۔ بِرسا منڈا کے 150 ویں یومِ پیدائش کے سال 2025 کو جَن جاتیہ گورَو ورش کے طور پر منانے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ V/C - Dipendra / Aman مہا کمبھ میں آج ’جَن جاتی سانسکرِتِک سماگم 2025 کے تحت یووا کمبھ منعقد کیا جائے گا۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے ا...