February 20, 2025 10:00 AM
20
روحانیت اور ثقافت پر منعقد ایک سِمپوزیم ’مہا کمبھ ڈائیلاگ بھارت کے روحانی اور ثقافتی ورثے‘ کا انعقاد کلا کمبھ کامپلیکس پریاگ راج میں کیا گیا۔
روحانیت اور ثقافت پر منعقد ایک سِمپوزیم ’مہا کمبھ ڈائیلاگ بھارت کے روحانی اور ثقافتی ورثے‘ کا انعقاد کلا کمبھ کامپلیکس پریاگ راج میں کیا گیا۔ مذکورہ سِمپوزیم میں، تاریخ میں مہا کمبھ کی اہمیت، اُس کے حوالہ جات اور اُس کی اہمیت کو نمایاں کیا گیا۔ اس تقریب میں یونیسکو اور الہ آباد یونیورسٹی کے ماہرین تعلیم اور دیگر مندوبین نے شرکت کی۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Adarsh/Abhishk پروگرام کا افتتاح جنوب ایشیائی خطّے کے یونیسکو ڈائریکٹر Tim Curtis کے ہمراہ الہ آباد یونیورسٹی کے تاریخ کے شعبے کے سابق ...