February 15, 2025 9:33 AM

views 18

اب خبریں مہاکمبھ سے: اترپردیش کے پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میلے میں آج تقریباً 15 ہزار صفائی کارکن ایک ساتھ ملک سب سے بڑی صفائی مہم چلاکر عالمی ریکارڈ قائم کریں گے۔

اب خبریں مہاکمبھ سے: اترپردیش کے پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میلے میں آج تقریباً 15 ہزار صفائی کارکن ایک ساتھ ملک سب سے بڑی صفائی مہم چلاکر عالمی ریکارڈ قائم کریں گے۔ کل بھی مہاکمبھ میں دو عالمی ریکارڈ قائم ہوئے۔ پہلا کسی بھی تقریب میں 50 کروڑ سے زیادہ لوگوں کے راست طور پر حصہ لینے اور دوسرا دریا کی صفائی کی سب سے بڑی مہم شروع کرنے کا ریکارڈ کا آغاز ہوا۔ پیش ہے ایک رپورٹ V/C Adarsh / Abhishek مہاکمبھ میلہ اتھارٹی میلے کے پورے علاقے میں ہمہ وقت 15 ہزار صفائی کارکنوں کی شمولیت کے ساتھ صفائی ستھرائی...