February 20, 2025 10:03 AM February 20, 2025 10:03 AM
9
پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ کے دوران پوَتر سنگم میں اب تک 56 کروڑ 64 لاکھ سے عقیدتمند پوَتر ڈُبکی لگا چکے ہیں۔
پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ کے دوران پوَتر سنگم میں اب تک 56 کروڑ 64 لاکھ سے عقیدتمند پوَتر ڈُبکی لگا چکے ہیں۔ کل شام 6 بجے تک ایک کروڑ 8 لاکھ سے زیادہ عقیدتمندوں نے پوَتر جل میں اسنان کیا۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کل رسومات میں شامل ہوئیں اور تریوینی سنگم میں پوَتر ڈُبکی لگائی۔ ہوابازی کے مرکزی وزیر رام موہن نائیڈو نے بھی پوَتر اسنان کیا اور کہا کہ پریاگ راج ٹرمینل کو مہا کمبھ کے دوران وسعت دے کر اسے دوگُنا کر دیا گیا ہے تاکہ عقیدتمندوں کی بھاری بھیڑ سے نمٹا جا سکے۔ مرکزی وزیر جیتم را...